--- Poem ---
The sorrows and pains.
Problems and corruption.
Crowns and respects
The evils and wars
You are not made of bad things.
You are made from the pagans.
You are ready from the questions.
You don't get answers.
You are not rewarded.
You are not ready for torment.
You are black head
You are a pagor
You are a snake
You are on fire
Your name is restless.
This is the name of poor ministry.
What a useless name it is.
What a useless name it is.
Love be a heart.
Love be a heart.
آدھی رات میری آنکھ کھلی فورا میسج کیا کوئی دو منٹ بعد رپلائی آ گیا جی میری جاں کیا ہوا ؟ اب کی دفعہ حیران ہونے کی باری میری تھی.
می. آپ جاگ رہی ابھی تک؟
وہ۔ نہیں سو رہی ہوں
می. سوتے ہوۓ میسج کیسے کر رہی ہو؟
وہ. پہلے یہ بتاؤ مجھے آپ کیوں کہا؟
اور کہاں گم ہو گٸے تھے بات کرتے کرتے ؟
لگتا ہے پھر سو گئے....
صبح پانچ بجے میری آنکھ کھلی اور قریب کوئی 18 میسج دیکھے ہڑبڑا کے اٹھا اور ہر میسج کے بدلے ایک میسج کر دیا
وہ میں سو گیا تھا ایک تو میں بھی نہ کبھی سدھر نہیں سکتا اب سوۓ رہنا پلیز ساری رات جاگی ہو
ایک منٹ بعد رپلائی آ گیا
کیوں میری جاں نماز تو نہیں چھوڑتے نہ اور مجھے 5 سالوں میں یہ پتا لگ چکا ہے کہ تم بات کرتے کرتے سو جاتے ہو تو میں اس لیے نہیں سوتی کہ تم اگر میسج کرو اور میں سو رہی ہوں تو تم دوبارہ سو نہیں سکو گے
می. اف توبہ ہے ایسا کیوں کرتی ہو
وہ. کیوں کے تم میرا سکون ہو.
آج اسے مجھ سے بچھڑے پورے 1 سال ہو گیا اب تو میں ساری رات نہیں سوتا اور زندگی کے وہ 1 سال آنکھوں کے سامنے کسی فلم کی طرح چلتے رہتے ہیں آہیں اور سسکیاں اسی کا نام لیتی ہیں . زندگی گھٹن سی لگتی ہے ایسی گھٹن جو نہ مرنے دیتی ہے نہ جینے. آج بھی اس کے الفاظ کانوں میں گونجتے ہیں.
سنو تم میری جاں ہو کبھی رونا مت تمہاری آنکھیں مجھے میری خوشیوں کا عکس لگتی ہیں😰
یں لوگوں کو چیخ چیخ کر بتانا چاہتی ہوں کہ محبت مت کرو ہو جائے تو بھاگ جاؤ ۔۔۔ خاص کر ایسی محبت جس میں دوسرا تمھارا نہ ہو۔۔۔ محبت ایسا درد ہے کہ آپ گھنٹوں ایک جگہ ساکت کر جائے ۔۔۔ آپکو آپکی پہچان بھلا دے۔۔۔ آپکو ہنسنے سے ڈر لگتا ہے۔۔۔ آپ رات میں کئی بار نیند سے جاگتے ہیں تو درد سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے۔۔۔ شدت بڑھ جائے تو اندر سب دفن ہونے لگتا ہے ہر چیز اور ایک دن ہم پھٹ پڑتے ہیں اس دن ہمارا اپنا آپ بکھر جاتا ہے۔۔۔ ہم لڑ لڑ کر بھی تھک جاتے ہیں ۔۔۔ خدارا محبت کے نام پہ خود کو برباد مت کریں محبت بڑی تکلیف دیتی ہے بڑا جگرا چاہیے اس درد کی انتہا سہنے کو۔۔۔ شاید پاگل کا علاج ہو جائے مگر محبت کے پاگل پن میں کوئی ایک اپنے اندر کہیں مر جاتا ہے دفن ہو جاتا ہے۔۔۔ اسکے اندر سناٹے چیختے ہیں ویرانیاں ہائیں ہائیں کرتی ہیں اور ہم محبت کرنے والے ایک آسیب جیسے ہو جاتے ہیں جس کے پاس پھر کوئی بشر نہیں ٹہھرتا ۔۔۔ ٹہھر بھی جائے تو ہماری ویرانی اسکو نہیں چھوڑتی۔۔۔ ہم کتنے بھی سچے کیوں نہ ہوں جھوٹے ہو جاتے
ہیں۔
We are perfectly imperfect
and beautiful within
because beauty isn’t skin deep
it’s deeper than the skin
We are who we allow ourselves to become
we get what we give, we give what we get
so give it your all
and don’t ever give up
Be the best you
be the person you want to be
just remember to be yourself
not who others want to see
This day is yours
it belongs to no one but you
put one foot in front of the other
and take a step closer
to making all your dreams come true
You are perfectly imperfect
and this is okay
because no one is flawless
no one is perfectly made
You are beautiful within
and your smile reflects
the love inside your heart
So, share a grin
and let others see who you are
Be the best you
just be who you are inside
be the person that makes you happy
and live your best life
My smile hides my tears.
My laugh hides my screams.
It's been this way for years.
Things aren't as they seem.
I always seem so happy.
With not a care in the world.
But you should know sadly,
Many things go untold.
Nobody really knows me.
They only know my cover.
But I wish I could let it free.
Let them know what's under.
But instead I practice
My smiles in the mirror.
Then the next thing I do is
Make my fake laugh clearer.
What is wrong? You need help?
Is all they will ask.
So I have decided
To live behind a mask...
0 Comments