درد سے، یادوں سے، اشکوں سے شناسائی ہے
کتنا آباد مرا گوشۂ تنہائی ہے
خار تو خار ہیں، کچھ گل بھی خفا ہیں مجھ سے
میں نے کانٹوں سے الجھنے کی سزا پائی ہے
میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ خلقت کا ہجوم
اب خدا جانے یہ عزت ہے کہ رسوائی ہے
ہاتھ نیکی سے تہی، سر پر گناہوں کے پہاڑ
سب سہی، دل مگر اک تیرا ہی شیدائی ہے
پھونک کر ساری تمناؤں کے دفتر، یہ دل
اب تو بس تیری تمنّا کا تمنائی ہے
ان کا دیدار تقیؔ کیسا قیامت ہوگا
جب فقط انکے تصور میں یہ رعنائی ہے
*❣اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣*
*❣ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣*
*❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ*
*❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣*
*❣اس_نے_کہا_تمہارے_ساتھ_کیا_ہے❣*
*❣ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣*
*❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے*❣
_*❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے*❣
❣*_اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے_*❣
❣_*ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣
سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے
تجھے عشق ہو خدا کرے ۔
کوئی تجھکو اس سے جدا کرے ۔
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں ۔
تیری آنکھ پر نم رہا کرے ۔
تو اس کی باتیں کیا کرے ۔
تو اس کی باتیں سنا کرے ۔
اسے دیکھ کر تو رک پڑے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے ۔
تجھے ہجر کی وہ جھڑی لگے ۔
تو ملن کی ہر پل دعا کرے ۔
تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر ۔
تو کرچی کرچی چنا کرے ۔
تو نگر نگر پھرا کرے
تو گلی گلی صدا کرے ۔
تجھے عشق ہو پھر یقین ہو
اسے تسبیحوں پر پڑھا کرے ۔
پھر میں کہوں " عشق ڈھونگ ہے "
تو نہیں نہیں کہا کرے ۔
اس نے دیکھی میری آنکھیں
آنکھوں میں اداسی کی جھلک
اور پھر غور سے میرے ہاتھ کی
لکیروں کو پڑھا
میرے الجھے ھوئے بالوں کو دیکھا
کچھ لمحوں تک وہ خیالوں کے بھنور میں ڈوبا رہا
پھر اٹھا کر میری جانب وہ افسوس بھری نگاہیں
لمبی ایک سرد آہ بھری اور بولا
سچ بتاؤ "محسن"
محبت ہار بیٹھے ھو نہ....
وہ جو لگتا ہے ہمیں جان سے پیارا پاگل
وہ ہے لاکھوں میں فقط ایک ہمارا پاگل
تیری دریاؤں سی عادت ہی تجھے لے ڈوبی
میں بتاتا بھی رہا یہ ہے کنارا، پاگل
ہر کسی سے نہیں امید لگائی جاتی
ہر کوئی دے نہیں سکتا ہے سہارا، پاگل!
وہ بھی قسطوں میں دکھاتا ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتا مجھے سارا پاگل
اس پہ کیا رونا، تمہیں کوئی سمجھتا ہی نہیں
مجھ سے آ کر تو کہو، میں ہوں تمہارا، پاگل!
ساتھ تم تھے تو ہمیں راس تھا پاگل پن بھی
اب ترے بعد کریں کیسے گزارا؟، پاگل!
دور تم جب سے ہوئے تب سے ہمارے حصے
بس خسارہ ہے، خسارہ ہے، خسارہ، پاگل!
تم میں اور
سمندر کا کنارہ 💚
الفت بھری وہ حیس شام❣️
چاند کی رات
اہے ہائے میرے یہ نیک خواب💜
اے دل نادان
کی ہر خوشی تو ہے❣️
تو ہی آنسو تو ہی خوشی ہے❣️
ده ساقۍ سره مۍ کلکه يارانه ده
په تمبه مۍ شرابۍ ليکل پکار دۍ
زِندگی پَر کِتاب لِکُھوں گى،
اُس میں سارے حِساب لِکُھوں گى،
پَیار کَو وَقت گُزاری لِکھ کَر،
چاہتُوں کَو عَذاب لِکُھوں گى،
ہُوئی بَرباد مُحَبّت کَیسے،
کَیسے بِکھرے ہیں خَواب لِکُھوں گى،
اَپنی خَواہِش کا تَذکِرہ کَر کے،
اُس کا چَہرہ گُلاب لِکُھوں گى،
مَیں اُس سے جُدائی کا سَبَب،
اَپنی قِسمَت خَراب لِکُھوں گى..
میرے چہرے پہ پڑی گرد ہٹا سکتی ہو ؟
دوست ! ہر شخص سخن فہم نہیں ہاں لیکن
اچھے لوگوں کو مرے شعر سنا سکتی ہو
زندگی ! تم بڑی فنکار بنی پھرتی ہو ؟
پھر سے کوزے سے مجھے خاک بنا سکتی ہو
میرے بھیجے ہوئے خط بھیج کے پیغام دیا
تم جو چاہو تو انہیں آگ لگا سکتی ہو
اک اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں امیدیں
یہ جو اب خواب ہیں راوی میں بہا سکتی ہو
اب ہواؤں سے بھی وہ میرا پتہ پوچھتا ہے
کل جو کہتا تھا مجھے چھوڑ کے جا سکتی ہو
0 Comments