ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
*_اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی._*
*_انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.🖤
#تیری #طلب آئی _______ ہمارے حصّے میں۔!!
کسی کے #بخت ____ میں لکھا گیا مُکمل تو۔!!🔥
کوئی روح کا طلبگار ملے----تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!!😊
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ ا پنی بھی غلطیاں تھی
لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_
جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓
یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا رکھی ہے.. 💗
خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!💔
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں
💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں🤫
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔🔥
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🔥
اور معذرت کرنا اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں ❤️💯
محبت سے مارو گے تو مر جاۓ گے 💔
ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے 😊🔥
بد نام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والو💔
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور 😥
پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥
تم بھی سادہ ہو کبھی چال بدلتے ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
#وقت کی واپسی نہیں #ہوتی..‼
گھڑی⌚ کی #سوئیاں گٌھمانے #سے..‼
تم بہت یاد آ رھے ...... ہو مجھے
میں نے یہ بات اب نہیں کہنی ....!! 😏
ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئی
ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا ناں
ہر ایک کی طبییعت کے مطابق نہیں ہم 💪
کڑوے ضرور ہیں مگر منافق نہیں ہیں ہم 🔥
ہم دونوں ہی اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے 💔🔥
"❤بگڑ_گئے_تو_آفت_جیسے❤" "❤ویسے_کافی_شریف_ہیں
_ھم
0 Comments