بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں، کھیل کر توڑ دینا،
جی تو ہلکا ہوا__ مگر صاحب
رو کے ہم لطف غم گنوا بیٹھے
تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
ہم بھی کہنے لگے ہیں رات کو رات
ہم بھی گویا خراب ہونے لگے
جا نہ پاو گے چھوڑ کر مجھ کو
پیار کی ڈور سے باندھا ہے تمہیں
زندگی بھر اداس رہنا ہے
سوچتا ہوں تو مسکراتا ہوں
اداسی کھا گئی شباب کو..
ورنہ بہت دلکش تھے ہم.. ❤
ساری دنیا اُداس پاؤ گے
ہم سے توڑے جو سلسلے تم نے
تیری غفلتوں کو خبر کہاں
میری اداسیاں ہیں عروج پر
تم نے اُن کا بھی کبھی سوچا ہے
تم سے لے کر جو فقط تم تک ہیں
تم. کہاں تک کروگے دلجوئی...!!
میں تو اکثر اداس رہتا ہوں...!🌹
مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں
کل سورج سے کہوں گا مجھے لے کر ڈوبے
اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے
غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی
کیسے چھایا ہے عالم تاریکی
نہ جانے کب سحر ہو گی
اک بار پھر دل میں خوشیوں کا پیغام لا رہا ہے😊
ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے💞
چھین کر لے گئ مجھ سے میری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے محبت سے کمایا ہوا شخص
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
تیرا ملنا نہیں ممکن مگر اتنا تو ممکن ہے
کہ تیری آرزو میں زندگی کی شام ہو جائے
غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں.
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے.
تم آتے ہو چلے جاتے ہو۔
میں جڑتی ہوں ٹوٹ جاتی ہوں
دل تها اکیلا اور غم تهے ہزاروں
اکیلے کو مل کر ہزاروں نے لوٹا
گناہگاروں سے ہوں لیکن گناہوں سے نہیں واقف
سزا جو مل رہے ہے خدا جانیں خطا کیا ہے
ﺍُﺩﺍﺳﯽ ﻭﺯﻥ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ، ﺟﮕﮧ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﯿﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ
اداس رہنے کا مجھے کوئی شوق نہیں
بس تیرے ساتھ بتائیں ہوئے پل میں بھول نہیں پاتا
"اب نہ جاگیں گے راتوں کوتیری یادوں کے سہارے
ہم نے عادت کو بدلنا ہے،تیری نظروں کی طرح"
0 Comments