Urdu All Best Shayari / Urdu Sad Shayari / Urdu Love Shayari

نہ مارتے ہیں مُجھے اور نہ جینے دیتے ہیں

یہ کیسے سانپ میری آستیں میں پلنے لگے

بُھول جانے میں وہ ظالِم ہے بھَلا کا ماہر

یاد آنے پہ بھی آئے تو غضب یاد آئے

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا 

تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا شوق تھا

بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو 

دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔

گزر رہی ہے بے لطف سی زندگی  

نا دل لگی میں مزہ نا دل لگانے میں۔

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔

                       💔صاحب💔

ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔

درد  کو  مسکرا  کر  سہنا  کیا  سیکھ  لیا  

                    صاحب

سب  نے  سمجھ  لیا مجھے  تکلیف  ہی  نہیں 

 ہوتی..💔💔....!!!

زندگی سے ایک ہی سبق سیکھا ہے

جتنی وفا کرو گے اتنا پر یشان رہو گے

اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا

اچھا لگتا تھا سو مُحبت کر لی۔۔۔ 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔

💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

*میرے دو لفظوں پر  واہ واہ ملتی ہے*

*میں کہانی سناو تو جشن ہو گا*

جس مصّور کی بکتی نہیں کوئی بھی تصویر !!

وہ تیری آنکھیں بنائے گا تو چھا جائے گا 💯

تیرا لباس سر عام بلاتا ہے جسم نوچنے والوں کو

پہن کر ساڑہی بدن دکھاۓ اور تو کہے ابن آدم

خراب ہے کمال ہے...

وہ جس طرف ہو نظر اُس طرف نہیی اُٹھتی

وہ جا چکے تو مسلسل اُدھر کو دیکھتے ہیں

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞

ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞

میرا نام لے کر  پیار سے پکار مجھے..!!! 

کے دلِ ♡ بے قرار کو کہیں قرار آئے..!!!

                        ایک باپ لکھتا ہے۔۔

میرا بیٹا اس وقت تک میرا بیٹا ہے جب تک اسے بیوی نہیں مل جاتی

اور میری بیٹی اس وقت تک میری بیٹی ہے جب تک میں دنیا سے نہیں چلا جاتا

جنابِ حضرتِ دل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں،

جہاں دیکھا حسیں کوئی، بگڑ بیٹھے، مچل بیٹھے۔۔۔۔۔!!!!

اُس کی حسرت ہی رہے تو اچھا ہے

چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے

تماشائی بن کر دوست اپنے احباب بھی

سب ہمدرد ہیں میرے اب اُجڑنے کے بعد

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!

سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!     


Post a Comment

0 Comments